پیر.... 100 لفظوں کی کہانی
مفتی عزیز الرحمان، ملتان
"مفتی صاحب! ملتان ٹی ہاؤس میں مبشر علی زیدی صاحب آئے ہوئے ہیں. جلدی آجاؤ!"
خواجہ مظہر نواز صدیقی نے فون پر بتایا.
ٹی ہاؤس پہنچ کر سفید زلفوں والے پیر مبشر علی زیدی صاحب کو مداحوں میں گھرا، سوالوں کے جواب دیتا اور وقفہ وقفہ سے قہقہہ لگاتے دیکھا.
میں نے دیکھا تقریباً ہر شخص کے ہاتھ میں اسمارٹ فون ہے پر زیدی صاحب کے ہاتھ میں اختتامِ محفل تک موبائل فون نظر نہ آیا.
مجھے یاد آیا:
"چھٹی کے دن ہم میاں، بیوی اور بچے سب اسمارٹ فون بند کرکے لوڈو کھیلتے ہیں."
مبشر زیدی نے کہا تھا.
...............
کہانی نمبر 34
بروز منگل
بتاریخ 9 شوال 1438
مطابق 4 جولائی 2017

Comments
Post a Comment